Islamic Centre Of Noorbakhshi StudiesPRESERVING HERITAGE - ADVANCING KNOWLEDGE
Cover of فقہ الاحوط :  سراج الاسلام
← All booksManuscript

فقہ الاحوط : سراج الاسلام

قلمی نسخہ سینو

یہ کتاب فقہ احوط کی فارسی ترجمہ و شرح ہے جو کہ میر مختار اخیار نے کیا ہے۔ گیارہ سو اڑستھ ہجری میں مکتوبہ یہ قلمی نسخہ میر عظیم الدین میرواعظ وجد اعلی سادات سینوکے علمی میراث کے طور پرمنتقل ہو کران کے خاندان میں سید علی سینو کی ملکیت تھی۔اس نسخے کو1915 ء میں سیدسلطان محمد فرانو نےہندوستان سے چھپوایا تھا۔

Added to the library
12 Oct 2026
Type
Manuscript
Date of inscription
1168 AH
Scribe
Mir Abdullah Iraqi
Pages
954
Language
Arabic and Persian
أَوَلَمْ يَرَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنَّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنَاهُمَا ۖ وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيٍّ ۖ أَفَلَا يُؤْمِنُونَ