← All booksManuscript
الفقہ الاحوط
نسخہ میر عارف تھگس 1117 ھ
فقہ احوط کا یہ قدیم نسخہ عربی میں ہےاور تھگس سے دریافت ہوا ہے-اس نسخے کی کتابت 1117 ہجری کی ہے اور میر عارف سے منسوب ہے۔لیکن میر عارف کی سن وفات اس سے قبل کی ہے۔ ترقیمہ الگ سیاہی سے لکھی ہوئی ہے جو کہ اصل نسخہ کی نسبت نیا لگ رہا ہے۔
- Added to the library
- 14 Nov 2026
- Type
- Manuscript
- Pages
- 171
- Language
- Arabic