← All booksعقائد و فقہ
سراج الاسلام
فارسی ترجمہ و شرح فقہ احوط
کتاب سراج السلام فقہ احوط کا فارسی ترجمہ و شرح ہے۔ اس کتاب کا قلمی نسخہ سید سلطان محمد فرانوچھوربٹ کی ملکیت تھی۔ انہوں نے اپنے فرزند سید قاسم شاہ کے ذریعے 1915 میں مطبع اعجاز حیدری متھرا،اترپردیش ہندوستان سے چھپوائی تھی۔ فارسی ترجمہ و شرح میر مختار اخیار کریسؒ کی ہے۔ جبکی شرح میر نجم الدین ثاقب ؒ نے لکھا ہے۔
Not yet available for reading
- Publisher
- Syed Sultan Mohammad Frano
- Added to the library
- 12 Nov 2026
- Year
- 1915
- Edition
- First
- Language
- Arabic, Persian